مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ثواب الصلاة على النبي ﷺ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل
حدیث نمبر: 8935
٨٩٣٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عاصم بن عبيد اللَّه عن عبد اللَّه بن عامر بن ربيعة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صلى علي لم تزل الملائكة تصلي عليه ما دام يصلي علي فليقل (من) (١) ذلك العبد أو ليكثر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے اس وقت تک اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں جب تک وہ درود بھیجتا رہتا ہے۔ پس بندے کی اپنی مرضی ہے کہ فرشتوں کی زیادہ دعائیں لیتا ہے یا کم دعائیں لیتا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عن).