مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
حدیث نمبر: 8933
٨٩٣٣ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب قال: (من) (١) صلى المغرب والعشاء في جماعة ليلة القدر فقد أخذ نصيبه منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شب قدر میں مغرب اور عشاء کی نماز جماعت سے ادا کرلی اس نے شبِ قدر میں سے اپنا حصہ لے لیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].