مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
حدیث نمبر: 8929
٨٩٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن عيينة (بن) (١) عبد الرحمن عن أبيه قال: كان أبو بكرة يصلي في رمضان كصلاته في سائر السنة فإذا دخلت العشر (الأواخر) (٢) اجتهد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ رمضان میں اسی طرح معمول کی عبادت کرتے تھے جیسے باقی دنوں میں، البتہ جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو بہت کوشش فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في: [ص]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ك].