مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8920
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8920
٨٩٢٠ - حدثنا وكيع عن ربيعة بن كلثوم قال: سمعت الحسن يقول: هي في كل رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ شبِ قدر پورے رمضان میں ہوسکتی ہے۔