مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8917
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8917
٨٩١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن يونس عن الحسن قال: قال النبي ⦗٤٠٦⦘ ﷺ: "ليلة القدر (ليلة) (١) بلجة سمحة تطلع شمسها ليس لها شعاع" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شبِ قدر ایک روشن اور معتدل رات ہے، اس میں سورج بغیر شعاع کے طلوع ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، هـ].