مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8910
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8910
٨٩١٠ - حدثنا عمرو بن طلحة عن أسباط بن نصر عن سماك عن جابر بن سمرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أطلبوا ليلة القدر في العشر الأواخر من رمضان" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شبِ قدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں تلاش کرو۔