مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
حدیث نمبر: 8905
٨٩٠٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن (قنان) (١) بن عبد اللَّه النهمي قال: سألت (زرًا) (٢) عن ليلة القدر فقال: كان عمر وحذيفة وناس من أصحاب رسول اللَّه ﷺ لا ⦗٤٠٣⦘ يشكون أنها ليلة سبع وعشرين تبقى ثلاث قال: (قال) (٣) زر: فواصلها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قنان بن عبد اللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کرام کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔ جب رمضان کے تین دن باقی رہ جائں ح۔
حواشی
(١) في [ص]: (قيَّان)، في [أ]: (قبان).
(٢) في [أ]: (ذرًا).
(٣) سقط في: [هـ، ص].