مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8898
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8898
٨٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت: (كان) (١) رسول اللَّه ﷺ (يقول) (٢): "تحروا ليلة القدر في العشر الأواخر من شهر رمضان" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شبِ قدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں تلاش کرو۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (قال).
(٢) سقط من: [ز، ك].