مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8866
باب: نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
باب مسألة في الصلاة
حدیث نمبر: 8866
٨٨٦٦ - وقال (الحسن) (١) بن صالح: يصلي أربعًا إلا أن يكون قد صلى معه ركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ وہ چار رکعتیں پڑھے، البتہ اگر اس نے امام کے ساتھ ایک رکعت پڑھ لی ہو (تو پھر دو رکعتیں پڑھے)۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (حسن).