مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8849
باب: فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
حدیث نمبر: 8849
٨٨٤٩ - وعن قتادة عن سعيد بن المسيب عن ابن عمر عن زيد بن ثابت قال: الصلاة الوسطى صلاة الظهر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ درمیانی نماز سے مراد ظہر کی نماز ہے۔