مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8846
باب: فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
حدیث نمبر: 8846
٨٨٤٦ - قال: وكان عطاء يرى أن الصلاة الوسطى صلاة الغداة.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عطاء کی رائے یہ تھی کہ درمیانی نماز سے مراد فجر کی نماز ہے۔