مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8837
باب: فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
حدیث نمبر: 8837
٨٨٣٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عاصم عن ((زر) (١) بن) (٢) حبيش ⦗٣٨٦⦘ أن عبيدة سأل (عليًّا) (٣) عن الصلاة الوسطى فذكر عن النبي ﷺ نحو هذا الحديث (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حدیث جیسی حدیث نقل کی۔
حواشی
(١) في [أ]: (ذر).
(٢) في [ص]: (رزين).
(٣) في [ز]: (علينا).