مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8827
باب: فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
حدیث نمبر: 8827
٨٨٢٧ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أن رسول اللَّه ﷺ قال: " (الصلاة) (١) الوسطى صلاة العصر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ درمیانی نماز عصر کی نماز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك، ز]: (صلاة).