مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8824

باب: جن حضرات کے نزدیک اس بات کی اجازت ہے کہ ایک رات میں اور ایک رکعت میں ختم کرلیا جائے

من رخص أن يقرأ القرآن في ليلة وقراءته في ركعة

حدیث نمبر: 8824
٨٨٢٤ - حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن مجاهد قال: كان علي الأزدي يختم القرآن في رمضان (في كل ليلة) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی ازدی رحمہ اللہ رمضان کی ہر رات میں قرآن مجید ختم فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8824
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8684»