مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8810
باب: قرآن مجید کو کتنے دنوں میں ختم کرنا چاہئے
في القرآن في كم يختم
حدیث نمبر: 8810
٨٨١٠ - حدثنا عبد اللَّه بن داود عن هشام بن عروة قال: كان عروة يقرأ القرآن في كل سبع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سات دن میں قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے۔