مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في إدامة النظر في المصحف باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 8790
٨٧٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن شميسة (١) أم سلمة عن عائشة أنها كانت تقرأ في المصحف فإذا مرت بالسجدة قامت فسجدت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شمیسہ ام سلمہ کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مصحف میں سے تلاوت کیا کرتی تھیں، جب وہ کسی آیت سجدہ سے گذرتی تو سجدہ کیا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (عن).