حدیث نمبر: 8787
٨٧٨٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: انتهيت إليه وهو يقرأ في المصحف فقال: هذا (حزبي) (١) الذي أريد أن أقوم به الليلة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس گیا وہ مصحف میں سے تلاوت کررہے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ میرا روزانہ کا وظیفہ ہے جسے میں رات کو انجام دیتا ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (جزئي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8787
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8787، ترقيم محمد عوامة 8647)