مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8776
باب: قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
في التعشير في المصحف
حدیث نمبر: 8776
٨٧٧٦ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال جردوا القرآن] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].