مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8767

باب: قرآن مجید کی تعشیر کا بیان

في التعشير في المصحف

حدیث نمبر: 8767
٨٧٦٧ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يكتب في المصحف (تعشير) (١) (أو يفصل) (٢) (أو) (٣) يقول سورة البقرة، ويقول السورة التي (تذكر) (٤) فيها البقرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ مصحف میں تعشیر یا تفصیل کی کتابت کی جائے۔ یا یہ کہا جائے سورة البقرۃ، بلکہ وہ یوں کہتے تھے کہ وہ سورت جس میں گائے کا ذکر ہے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (تعشيرًا).
(٢) في [ز، ك]: (وتفصل).
(٣) في [أ، ز، ك]: (و).
(٤) في [أ]: (يذكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8767
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7943، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8774، 28047، 32248، 32247، ترقيم محمد عوامة: 8626»