مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8733
باب: جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
من كان يصلي على راحلته (حيثما) توجهت به
حدیث نمبر: 8733
٨٧٣٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ليلى عن عطية عن أبي سعيد وعن ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ أنه كان يصلي على راحلته التطوع في السفر حيث توجهت به يومئ إيماء السجود أخفض من الركوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں اپنی سواری پر نفل نماز پڑھ لیا کرتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو اور آپ رکوع سجدہ اشارے سے اس طرح فرماتے کہ سجدہ رکوع سے زیادہ جھکا ہوا ہوتا تھا۔