مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8726
باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان
في الإيماء في الصلاة
حدیث نمبر: 8726
٨٧٢٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان لا يرى بأسًا أن يؤمئ الرجل في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی نماز میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرے۔