مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8724
باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان
في الإيماء في الصلاة
حدیث نمبر: 8724
٨٧٢٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد ربما أشار بيده وهو في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد بعض اوقات نماز میں اشارہ کیا کرتے تھے۔