مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8720
باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان
في الإيماء في الصلاة
حدیث نمبر: 8720
٨٧٢٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن هشام قال: كان أبي يومئ في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد نماز میں اشارہ کرتے تھے۔