حدیث نمبر: 8720
٨٧٢٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن هشام قال: كان أبي يومئ في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد نماز میں اشارہ کرتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ایسا کرتی تھیں۔
٨٧٢٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن هشام قال: كان أبي يومئ في الصلاة.حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد نماز میں اشارہ کرتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ایسا کرتی تھیں۔