مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 872

باب: عورت کو کیسے غسل کرنے کا کہا جائے گا ؟

في المرأة كيف تؤمر أن تغتسل

حدیث نمبر: 872
٨٧٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن محمد بن سيرين: أنه سئل عن المرأة الثقيلة أو العظيمة لا تنال يدها (ظهرها) (١) عند الغسل من الجنابة أو الحيض، فقال: إنا (لنرجو) (٢) من رحمة اللَّه ما هو أعظم من ذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جس کا ہاتھ جسم کے بڑے یا موٹا ہونے کی وجہ سے کمر تک نہ پہنچ سکتا ہو تو وہ غسل جنابت یا غسل حیض کیسے کرے ؟ فرمایا ہم تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اس سے بھی بڑی چیز کی امید رکھتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ]: (لنرجوه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 872
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 872»