مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 870
باب: عورت کو کیسے غسل کرنے کا کہا جائے گا ؟
في المرأة كيف تؤمر أن تغتسل
حدیث نمبر: 870
٨٧٠ - حدثنا وكيع عن (هشام) (١) عن أبيه عن عائشة أن النبي ﷺ قال لها في الحيض: "انقضي شعرك، واغتسلي" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے میری حالت حیض میں فرمایا اپنے بال کھولو اور غسل کرو۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (همام).