مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(في) أي الساعات يستجاب الدعاء باب: کس وقت میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے؟
حدیث نمبر: 8694
٨٦٩٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن محارب عن ابن عمر قال: كان يستحب الدعاء عند أذان المغرب وقال: إنها ساعة يستجاب فيها الدعاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مغرب کی اذان کے وقت دعا کو مستحب قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ وہ گھڑی ہے جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔