مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8689
باب: دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت بالدعاء
حدیث نمبر: 8689
٨٦٨٩ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن صدقة عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال: "إن المصلي إذا صلى يناجي ريه فليعلم أحدكم (بما) (١) يناجيه ولا (يجهر) (٢) بعضكم على بعض" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نمازی جب نماز پڑھتا ہے تو اپنے رب سے مناجات کرتا ہے، پس تم میں سے ہر ایک کو جان لینا چاہئے کہ وہ کس چیز کے ساتھ مناجات کررہا ہے، اور تم ایک دوسرے پر آواز اونچی نہ کرو۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (بمن)
(٢) في [أ]: (تجهر).