مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 8683
٨٦٨٣ - حدثنا معاذ بن (معاذ عن) (١) أشعث قال: رأيت الحسن يرفع بصره إلى السماء في الصلاة يدعو وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن نماز میں کھڑے ہوکر آسمان کی طرف نظریں اٹھا کر دعا مانگتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].