مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 8676
٨٦٧٦ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن الأصبهاني عن أبي عبد الرحمن أنه رأى رجلًا يدعو قائمًا بعد ما انصرف فسبه أو شتهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن نے ایک آدمی کو نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرتے دیکھا تو اسے برا بھلا کہا۔