مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 8675
٨٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن ابن أبي (ليلى) (١) عن عطاء عن ابن عباس أنه قال: لا تقوموا (تدعون) (٢) كما تصنع اليهود في كنائسها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کھڑے ہوکر دعا نہ کرو جس طرح یہود اپنے کنیسوں میں کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يعلى).
(٢) في [هـ]: (تدعوني).