مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8666
باب: جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
في الدعاء في الصلاة بإصبع (من رخص فيه)
حدیث نمبر: 8666
٨٦٦٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي صالح أن النبي ﷺ رأى سعدًا يدعو بإصبعيه فقال: "أحد أحد" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد کو دو انگلیوں سے دعا مانگتے دیکھا تو فرمایا کہ ایک انگلی سے دعا مانگو، ایک انگلی سے دعا مانگو۔