مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8660
باب: جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
في الدعاء في الصلاة بإصبع (من رخص فيه)
حدیث نمبر: 8660
٨٦٦٠ - حدثنا أبو خالد عن حجاج (عن طلحة) (١) عن (خيثمة) (٢) أنه كان (يعقد) (٣) ثلاثة وخمسين ويشير بإصبعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت خیثمہ ہاتھ کی انگلیوں سے تریپن کا عدد بناتے تھے اور انگلی سے نماز میں دعا کا اشارہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، ص، ك، هـ].
(٢) في [هـ]: (خثيمة).
(٣) في [ب]: تكررت، وفي [أ]: (يقعد).