مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8655
باب: جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
في الدعاء في الصلاة بإصبع (من رخص فيه)
حدیث نمبر: 8655
٨٦٥٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن سليمان بن أبي (يحيى) (١) ⦗٣٤٤⦘ قال: كان أصحاب النبي ﷺ يأخذ بعضهم على بعض يعني الإشارة بالإصبع في الدعاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن ابی یحییٰ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ دعا میں انگلی سے اشارہ کرنے پر ایک دوسرے کی گرفت کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يحم).