مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8640
باب: سجدۂ شکر کا بیان
في سجدة الشكر
حدیث نمبر: 8640
٨٦٤٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن محمد بن قيس الهمداني عن شيخ لهم يكنى أبا موسى قال شهدت عليا لما أوتي بالمخدج سجد (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک بزرگ حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا جب ان کے پاس ایک نامکمل جسمانی ساخت والا شخص لایا گیا تو آپ نے سجدۂ شکر کیا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة أبي موسى.