مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا) باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 864
٨٦٤ - حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان: يقول يغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ وہ غسل کرے۔