مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يصلي في الثوب الذي يجامع فيه باب: کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو؟
حدیث نمبر: 8633
٨٦٣٣ - حدثنا (١) محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: سئل عن الثوب الذي يجامع فيه (أنصلي) (٢) فيه؟ قال قلت: نعم، قلت فأنضحه بالماء؟ قال: لا (تزيده) (٣) إلا نتنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ آدمی نے جن کپڑوں میں جماع کیا ہو ان میں نما زپڑھ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا اس پر پانی چھڑک لیا جائے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس سے بدبو ہی پیدا ہوگی۔
حواشی
(١) في [ز] زيادة: (وكيع عن).
(٢) في [أ]: (أيصلي).
(٣) في [هـ]: (تزيد).