مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يصلي في الثوب الذي يجامع فيه باب: کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو؟
حدیث نمبر: 8632
٨٦٣٢ - حدثنا وكيع عن بشير عن أبي حازم عن ابن عمر قال: إن هذه (لتعلم) (١) أنا نجامع فيه ونصلي فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ یہ جانتی ہے کہ جن کپڑوں میں ہم جماع کرتے ہیں انہی میں نماز پڑھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لنعلم).