مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يصلي في الثوب الذي يجامع فيه باب: کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو؟
حدیث نمبر: 8631
٨٦٣١ - حدثنا أسباط بن محمد عن عبد الملك بن عمير قال: سأل رجل جابر بن سمرة أصلي في الثوب وأجامع فيه؟ قال: إن أصابه شيء (فأغسله، وإن لم يصبه شيءٌ) (١) فلا بأس أن تصلي فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن عمیر کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت جابر بن سمرہ سے سوال کیا کہ کیا میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں جن میں جماع کیا ہو ؟ فرمایا کہ اگر کپڑوں پر کچھ لگ جائے تو اسے دھو لے اور اگر کچھ نہ لگا ہو تو ان کپڑوں میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].