مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما جاء في فضل صلاة الجماعة على غيرها باب: جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 8624
٨٦٢٤ - حدثنا أبو خالد عن محمد بن سوقة عن رجل عن كعب قال: على عدد من في المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جماعت کے ساتھ نما ز پڑھنے کی صورت میں مسجد میں موجود لوگوں کی تعداد کے برابر ثواب ملتا ہے۔