مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرعاف إذا لم يسكن باب: اگر نکسیر نہ رکے تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 8612
٨٦١٢ - حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة عن أبيه عن سليمان بن يسار عن المسور بن مخرمة أن عمر بن الخطاب صلى وأن جرحه (ليثعب) (١) دما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اس حال میں نماز پڑھی کہ آپ کے زخم سے خون رس رہا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (يشعب)، وفي [ص]: (ليتعب).