مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8602
باب: ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وأنصتوا﴾
حدیث نمبر: 8602
٨٦٠٢ - (و) (١) عن أبي المقدام عن معاوية بن قرة عن عبد اللَّه بن (مغفل) (٢) في قوله تعالى: ﴿وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ﴾ (قالوا) (٣) في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ لوگوں نے کہا: یہ نماز کے بارے میں ہے۔
حواشی
(١) زيادة في: [ص].
(٢) في [ك]: (معقل)، وكذا في: [ز].
(٣) في [أ]: (قال).