مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الركوع والسجود أفضل (أم) القيام باب: رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
حدیث نمبر: 8579
٨٥٧٩ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن خيثمة عن الحارث بن قيس قال: إذا هممت بخير فعجله وإذا أتاك الشيطان فقال: إنك ترائي فزدها طولًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث بن قیس فرماتے ہیں کہ جب تم کسی بھلائی کا ارادہ کرلو تو اسے جلدی سے کر گذرو، جب تمہارے پاس شیطان آئے اور کہے کہ تو تو ریا کار ہے۔ اس صورت میں تم قیام کو اور لمبا کردو۔