مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الركوع والسجود أفضل (أم) القيام باب: رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
حدیث نمبر: 8577
٨٥٧٧ - حدثنا وكيع عن الأعمش وسفيان عن زبيد عن مرة قال: قال عبد اللَّه إنك ما دمت في صلاة تقرع باب الملك ومن يكثر قرع باب الملك يوشك أن يفتح له (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ جب تک تم نماز میں ہوتے ہو تو تم بادشاہ کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہوتے ہو اور جو زیادہ دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اس کے لئے کھول ہی دیا جاتا ہے۔