مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الركوع والسجود أفضل (أم) القيام باب: رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
حدیث نمبر: 8576
٨٥٧٦ - حدثنا وكيع عن سماك بن زيد عن أنس بن سيرين عن مسروق أنه كان يصلي حتى تجلس امرأته تبكي خلفه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق اتنی لمبی نما ز پڑھتے تھے کہ ان کے پیچھے ان کی اہلیہ بیٹھ کر رونے لگتی تھیں۔