حدیث نمبر: 8572
٨٥٧٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حجاج بن حسان قال: سمعت أبا مجلز (أو سألت أبا مجلز) (١) عن صلاة الليل أطول القراءة أحب إليك أو كثرة الركوع والسجود فقال: لا بل طول القراءة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج بن حسان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز سے تہجد کی نماز کے بارے میں سوال کیا کہ لمبی قراءت آپ کو زیادہ پسند ہے یا زیادہ رکوع و سجود ؟ انہوں نے فرمایا لمبی قراءت مجھے زیادہ پسند ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (أو سألت أبا مجلز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8572
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8572، ترقيم محمد عوامة 8436)