مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الركوع والسجود أفضل (أم) القيام باب: رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
حدیث نمبر: 8569
٨٥٦٩ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي صالح عن رجل من أصحاب النبي ﷺ (قال) (١): (أن النبي ﷺ كان) (٢) يقوم في الصلاة حتى ترم قدماه فقيل له فقال: "ألا أكلون عبدا شكورًا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
ایک صحابی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں اتنی دیر قیام فرماتے کہ آپ کے پاؤں مبارک ورم آلود ہوجاتے، آپ سے کسی نے اس بارے میں کمی کرنے کو کہا تو آپ نے فرمایا کہ کیا مں، اللہ کا شکر گذار بندہ نہ بنوں ؟
حواشی
(١) في [ب]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ك].