مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا) باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 856
٨٥٦ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا استيقظ وقد رأى أنه (١) جامع، فلم ير بللا، فلا غسل عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے جماع کیا ہے لیکن بیداری کے بعد تری محسوس نہ ہو تو غسل لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ، د]: زاد (قد).