مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8542
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
حدیث نمبر: 8542
٨٥٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصلي ركعتين في الكسوف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہم گرہن میں دو رکعتیں پڑھتے ہیں۔