حدیث نمبر: 8542
٨٥٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصلي ركعتين في الكسوف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہم گرہن میں دو رکعتیں پڑھتے ہیں۔
٨٥٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصلي ركعتين في الكسوف.ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہم گرہن میں دو رکعتیں پڑھتے ہیں۔